the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
کولکتہ،14فروری(ایجنسی)کولکتہ پولیس نے ایک پانچ سالہ معصوم کے ساتھ مبینہ عصمت ریزی کرنے کے الزام میں 17 سالہ نابالغ کو گرفتار کیا ہے. پولیس کے مطابق شہر کے Behalaمیں واقع بی جے پی کے دفتر میں اس جرم کو انجام دیا گیا.
ملزم بی جے پی آفس کے قریب کی ایک دکان کے مالک کا بیٹا ہے. بی جے پی کے



دفتر کی چابی دکان مالک کے پاس ہی رہتی تھی. پولیس نے بتایا کہ دوپہر تقریبا 3 بجے 5 سالہ بچی لاپتہ ہو گئی تھی جس پر اس کے والدین اور پڑوسيو ں نے تلاش کرنا شروع کیا. بچی کو ڈھونڈتے ہوئے لوگ بی جے پی کے دفتر تک پہنچے اور دروازہ کھٹکھٹایا. نابالغ ملزم نے دروازہ کھولا اور بچی روتے ہوئے باہر آئی. معصوم بچی کی ماں نے اس کے عضاء سے خون بہتے دیکھ کر فوری طور Behala پولیس تھانے میں رپورٹ لکھائی جس پر پولیس نے فوری طور کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.